Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلش پریمیئر لیگ: لیور پول نے مانچسٹر سٹی کو 1-3 سے ہرادیا

Now Reading:

انگلش پریمیئر لیگ: لیور پول نے مانچسٹر سٹی کو 1-3 سے ہرادیا
League

انگلش پریمیئر لیگ میں لیور پول کی   فتوحات کاسلسلہ جاری  ہے ، مانچسٹر سٹی کو تین ایک سے ہرا کر پوائٹنس ٹیبل پر  پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

تفصیلات کے مطابق   انگلش پریمیر لیگ میں لیور پول  اب تک نا قابل شکست ہے،  لیور پول نے  سنسنی خیز مقابلے کے بعد مانچسٹر سٹی کو تین ایک سے ہرا دیا۔

 لیورپول کی جانب سےساڈیو مین، محمد صلاح،اور فابینو نے ایک ایک گول اسکور کیا۔

جبکہ  مانچسٹر سٹی کی جانب سے برنارڈو سلوا نے واحد گول اسکور کیا۔

 مانچسٹر سٹی کو زیر کرکے لیور پول   نے پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جمالیا ہے۔ لیور پول رواں سیزن میں بارہ میں سے گیارہ میچ جیت چکی ہے ،،جبکہ ایک میچ ڈرا ہوا تھا ۔

Advertisement

یاد رہے کہ اپنے گذشتہ میچ  میں دفاعی چیمپئن لیور پول بیلجیئم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی تھی۔ جارجینیو نے پہلے ہاف کے آغاز پر ہی گول داغ کر لیور پول کو بر تری دلا دی ، میچ کے 40 ویں منٹ پر بیلجیئم  کی جانب سے گول کیا گیا۔

دوسرے ہاف میں لیور پول کے ایلیکس  نے گول کر کے لیور پول کا پلڑا پھر بھاری کر دیا جو کہ میچ کے اختتام تک بھاری ہی رہا اور لیور پول نے  ایک کے مقابلے میں دو گول سے اپنے نام کیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر