یوکے آرمی ویمن ہاکی ٹیم فائنل میچ کی فاتح رہی،آئی ایس پی آر

آرمی ہاکی اسٹیڈیم راولپنڈی میں پاک یوکے آرمی وومن ٹیموں کا فائنل میچ ہوا جس میں آرمی وومن ہاکی ٹیم نے فائنل میچ جیت لیا۔
شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مہمان خصوصی تھے، برطانیہ کے قائم مقام ہائی کمشنر بھی اس موقع پر موجود تھے۔
بعد ازاں آرمی چیف کی پشاور میں ہونے والے قومی کھیلوں میں شریک آرمی ٹیموں کے کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کی۔
پشاور گیمز میں آرمی ٹیموں نے 150 گولڈ میڈل، 134 سلور اور 96 برونز میڈل جیتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News