Advertisement
Advertisement
Advertisement

جیتو یاہارو ۔۔۔ 13ارب لےلو

Now Reading:

جیتو یاہارو ۔۔۔ 13ارب لےلو
فائٹ

ریاض کے خوبصورت باکسنگ ارینا میں بڑے معرکے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔سابق ہیوی ویٹ چیمپیئن اوربرطانوی فائٹر  انتھونی جوشواسعودی عرب میں ہونےوالےاپنےشوڈاؤن کے دوسرے مرحلے کےلئےاینڈی روئزکامقابلہ کریں گے ۔

فائٹ

غیرملکی خبررساں ادارےکےمطابق سعودی عرب کےشہرریاض میں باکسنگ رِنگ لگنےکی تیاریاں جاری ہیں،ورلڈہیوی ویٹ چیمپئن اینڈی روئزاوربرطانوی فائٹر انتھونی جوشوا ری میچ کےلیےمدمقابل ہوں گے۔

ہیوی ویٹ بیلٹ کی چیمپئن شپ سے پہلے پھرتی، طاقت اورمہارت کےشاندارمظاہرے کیےگئے،چیمپئن باکسر اینڈی روئز اور برطانوی حریف انتھونی جوشوانے خوب سٹائل مارے۔

مکے بازی کی ایکشن دکھا کرفائٹرزنےپرستاروں کوابھی سے پرجوش کردیاہے۔

 چیمپئن باکسر اینڈی روئز کا برطانوی حریف انتھونی جوشواسے ری میچ کےلیے 7د سمبر کوآمنےسامنےہوں گے۔

فائٹ

اس میچ کی ایک  خاص بات یہ ہے کہ انتھونی جوشوا میچ کے دوران ہاریں یا جیتیں ان کو حیران کن طور پر 85 ملین ڈالرز (تقریباً 13 ارب پاکستانی روپے) ملیں گے۔

جبکہ موجودہ ہیوی ویٹ چیمپیئن اینڈی روئزجونیئرکومتوقع لڑائی کے بعد 13 ملین ڈالرزملیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر