Advertisement

شعیب اختر نے بچے کو 20 روپے کیوں دیے؟

شعیب اختر

شعیب اختر

دنیائے کرکٹ کے تیز ترین بالر کا اعزاز رکھنے والے سابق پاکستانی فاسٹ بالر شعیب اختر کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ سڑکوں پر کتاب فروخت والے بچے کو 20 روپے دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

100 میل فی گھنٹے کی رفتار سے بال کرنے والے  سابق فاسٹ  بالر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ  کس طرح کسی کی مدد کی جانی چاہیئے۔

Advertisement

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے شہرت پانے والےشعیب اخترنےویڈیو میں نظر آنے والے بچے کے بارے میں  بتایا کہ وہ ان کا رننگ پارٹنر ہے اور اس کے عوض وہ اسے معاوضہ ادا کرتے ہیں۔

شعیب اختر نے ایسے غریب بچوں کے حوالے سے پیغام دیا کہ ہمیں بچوں کو سِکھانا چاہیے کہ پیسے کوئی کام کرکے اور محنت سے کمائے جاتے ہیں ۔

آخر میں شعیب اختر نے واضح بھی کیا کہ غریب بچوں کو مفت کھانا فراہم نہ کریں بلکہ ایسے بچوں کو سمجھایا جائے کہ پیسے کام کرکے کمائے جاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یوراج سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ کی پیشگوئی کردی
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
Next Article
Exit mobile version