Advertisement
Advertisement
Advertisement

علی ظفر نے پی ایس ایل فائیو گانے پر خاموشی توڑ دی

Now Reading:

علی ظفر نے پی ایس ایل فائیو گانے پر خاموشی توڑ دی
علی ظفر

پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل فائیو گانے پر خاموشی توڑ دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار علی ظفر پی ایس ایل فائیو کا نیا گانا تیار ہو پر ہونے والی تنقیدوں کا جواب دے دیا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل فائیوکے گانے کو پاکستان کے 4 نامور گلوکار عارف لوہار، عاصم اظہر، علی عظمت اور ہارون رشید ہیں لیکن شائقین کرکٹ کو پی ایس ایل فائیو کا آفیشل ترانہ پسند نہیں آیا ہے۔

گزشتہ روزقبل پی ایس ایل فائیو کا آفیشل گانا تیار ہو ریلیز کیا گیا تھا ، جس پر سوشل میڈیا پر ہر کوئی تنقید کرتا نظر آرہا ہے۔

پی ایس ایل فائیو کا آفیشل گانا “تیار ہیں” ریلیز کردیا گیا

گلوکا ر نے پی ایس ایل فائیو پر ہونے والی تنقید پر آواز بلند کی اور اس گانے کے لیے حمایت بھی کی ہے۔

علی ظفر نے سماجی  رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تمام مدوحوں سے کہا کہ میں پ لوگوں کی جانب سے ملنے والے پیار اور محبت کا مشکور ہوں۔

Advertisement

 علی ظفر نے ٹوئٹر پرپوسٹ کیا کہ جس طرح آپ لوگ مجھے پیار دے رہے ہیں اِسی طرح دیگر فنکاروں کے کام اور کوششوں کو بھی سراہیں، ہم سب ایک خاندان ہیں۔

گلوکار نے پوسٹ میں لکھا کہ پی ایس ایل بھی ایسا ہی ہے اِس کا تعلق پاکستان سے ہے اور ہماری گلوکاری کا تعلق بھی پاکستان سے ہے۔

اس کے علاوہ علی ظفر نے اپنے ٹوئٹ ہیش ٹیگ PakistanZindabad ، PSL5 اور Cricket بھی استعمال کیے۔

دوسری جانب پاکستانی ہر دل عزیز گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن کا آفیشل ترانہ 2016 میں ’اب کھیل کے دکھا‘ گایا تھا۔

اس کے بعد پی ایس ایل کا دوسرا ایڈیشن کا آفیشل ترانہ2017 میں’اب کھیل جمے گا‘ گایا تھا جبکہ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کا آفیشل ترانہ 2018 میں ’دل سے جان لگا دے‘ گایا تھا۔

واضح رہے کہ علی ظفر کی آواز کے پی ایس ایل کے تینوں ایڈیشن کو بہت پسند کیا گیا تھا اور اس بار پی ایس ایل فائیو کے گانے سے بہت اُمیدیں تھیں لیکن تیار ہو گانا لوگوں کی اُمیدوں پر نا اُتر سکا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


2 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر