Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل میچ چھوڑکرنماز پڑھنےوالاغیرملکی کھلاڑی کون ؟

Now Reading:

پی ایس ایل میچ چھوڑکرنماز پڑھنےوالاغیرملکی کھلاڑی کون ؟
پی ایس ایل

 پی ایس ایل کےپانچویں ایڈیشن  کےسنسنی خیز مقابلے جاری  ہیں ۔جس میں پاکستان کی چھ ٹیمیں ٹرافی حاصل کرنےکی دوڑ میں آگے نکلنےکی کوشش میں محنت کررہی ہیں۔

ایسےمیں  پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کاجادو کرکٹ شائقین کےسرچڑھ کربول رہا ہے۔ شائقین  اپنے من پسند  کھلاڑیوں  کو  سپورٹ کرنےمیدان میں موجودرہتے ہیں۔ شائقین کی امیدوں پر پورااترنےکیلئےکرکٹرز کی جانب سے بھی خوب محنت کی جارہی ہے۔

تاہم  قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں ملتان سلطانزکے کھلاڑیوں کاٹریننگ کیمپ جاری تھاکہ دوران ِ ٹریننگ اذان کی آواز سنائی دی
جس پرباقی کھلاڑیوں نےتوکھیل جاری رکھامگرمعین علی اذان سنتے ہی ایک طرف کھڑے ہو گئے۔

معین علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتاہے کہ معین علی اذان کی آواز سنتے ہی ایک طرف کھڑے ہو گئے اور اذان ختم ہونے کے بعد انہوں نے گراؤنڈ کے ہی ایک جانب مغرب کی نماز کی امامت کی جس میں مشتاق احمد بھی شریک ہوئے اور دوبارہ کھیل کی جانب لوٹ کر اپنی پریکٹس کا آغاز کیا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر