Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان سپر لیگ 5: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 16 رنز سے شکست دے دی

Now Reading:

پاکستان سپر لیگ 5: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 16 رنز سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ 5 میں آج گیارواں میچ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

133، رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز 6وکٹوں کے نقصان پر 116 بنا سکی، جبکہ پشاور زلمی نے میچ 16 رنز سے جیت کر دو۔قیمتی پوائنٹ حاصل کر لیے۔

لاہور قلندر کی چار وکٹیں حاصل کرنے پر لوئس گریگری کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

Advertisement

یاد رہے کہ پشاور زلمی کی ٹیم نے لاہور قلندرز کو بارہ اوورز میں 133رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔

پشاور زلمی نے مقررہ بارہ اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر ایک سو 33رنز بنائے، زلمی کی جانب سے بینٹن اورنئیدرنکے 34 چونتیس رنز جبکہ  گریبری کے سولہ کامران اکمل کے چودہ جبکہ وہاں ریاض کے تیرہ رنز بنائے۔

لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا  تھا جبکہ پشاور زلمی کے ہدف کے لئے لاہور قلندر بیٹنگ میں مصروف ہیں۔

یاد رہے کہ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان راولپنڈی اسٹیڈیم میں میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا اور میچ کو 12 اوورز تک محدود کردیا گیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
کرکٹ میں انقلاب، ویمنز ورلڈکپ میں گوگل جیمنائی کا ڈیبیو، پچ کی پیشگوئی درست ثابت
جنوبی افریقہ کو خوش آمدید، ہمارا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنا ہے، اظہر محمود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر