
سعودی عرب میں منعقد ہونے والے گُھڑ دوڑ کے مقابلے میں امریکا کے نامور جوکی نے کامیابی حاصل کی۔
تفصیلات کے مطابق امریکا کے نامور جوکی لوئس سائیز نے اپنے عالمی شہرت یافتہ گھوڑے میکسیمم سیکیورٹی کی شاندار کارکردگی کے سبب پہلا سعودی گُھڑ دوڑ کپ جیت لیا۔
یاد رہے کہ سعودی شاہ سلمان نے امریکا کے نامور جوکی گُھڑدوڑ کو تاریخ کا سب سے بڑا انعام ایک کروڑ ڈالر دینے کے ساتھ ٹرافی بھی پیش کی۔
واضح رہے کہ مقابلے میں دوسرے نمبر پر آنے والے امریکا سے تعلق رکھنے والے گُھڑ سوار مڈ نائٹ بِسو ہیں جب کہ تیسرے نمبر پر بینبٹل ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News