
پی ایس ایل کےایڈیشن فائیوکا 22 واں میچ بارش کےباعث تاخیرکاشکارہوگیاہے۔
تفصیلات کےمطابقاسٹیڈیم میں ہلکی بوندا باندی پھرسےشروع ہوگئی ہے جس کےباعث راولپنڈی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اورملتان سلطان کےدرمیان میچ تاخیرکاشکارہوگیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں گراؤنڈزمین میدان کوسکھانے میں مصروف ہیں جبکہ گراؤنڈز مین نےپچ کو ایک بارپھرسےکورزسے ڈھانپ دیا ہے۔
واضح رہے کہ دن کا دوسرا میچ شام 7 بجے لاہور قلندرز ہوم گراؤنڈ پر کراچی کنگز کا مقابلہ کرے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News