Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیرن سیمی نےوطن پہنچتےہی تنہائی اختیارکرلی

Now Reading:

ڈیرن سیمی نےوطن پہنچتےہی تنہائی اختیارکرلی
ڈیرن سیمی

کوروناوائرس سےبچاؤکےلیےویسٹ انڈین کرکٹرڈیرن سیمی نےسینٹ لوشیاپہنچ کر تنہائی اختیارکرلی۔

 تفصیلات کےمطابق ویسٹ انڈیزٹیم کےکھلاڑی ڈیرن سیمی پاکستان سپرلیگ میں شرکت کےبعدوطن واپس پہنچےتھے۔

انہوں نےمائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرکےذریعےاپنےمداحوں کوتنہائی اختیارکرنےکی اطلاع دی۔

ٹوئٹ کرتےہوئےسیمی کاکہناتھاکہ پاکستان میں میراکوروناٹیسٹ منفی آیاتھالیکن میں نےکچھ احتیاطی تدابیراختیار کی ہیں۔

انہوں نےکہاکہ 14 روز انتظارکےبعدہی اپنےاہل خانہ سےملاقات کروں گا،وائرس کوپھیلنےسےروکنےکےلیےاحتیاط ضروری ہے،امیدہےیہ وقت گزرجائے گا۔

واضح رہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نےملک میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد پاکستان سپر لیگ کو فوری طور پر ملتوی کردیا جس کےبقیہ سیمی فائنلزاورفائنل کو ری شیڈول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈنےپی ایس ایل میں شریک تمام کرکٹرز،فرنچائزمالکان اورسپورٹ اسٹاف کےکووڈ 19  کےٹیسٹ بھی کرائے جن کے تمام افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر