
پاکستان سپرلیگ کےایڈیشن فائیومیں آج کراچی کنگزاورلاہورقلندرزمدمقابل ہوں گے ۔
تفصیلات کےمطابق پی ایس ایل کےایڈیشن فائیوکے 26 واں میچ آج کراچی کنگزاورلاہور قلندرز کےدرمیان نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائےگا۔
دونوں ٹیموں کےدرمیان میچ آج شام 07 بچےکھیلا جائےگا۔
پی ایس ایل پوائنٹس ٹیبل پرلاہورقلندرزمسلسل تین میچزجیتنےکےبعد 8 پوائنٹس کےساتھ 3 نمبرپرجبکہ کراچی کنگز 7 پوائنٹس کے ساتھ 5 ویں نمبرپرموجودہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement