Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل: آج پشاورزلمی اورملتان سلطانزآمنےسامنےہوں گے

Now Reading:

پی ایس ایل: آج پشاورزلمی اورملتان سلطانزآمنےسامنےہوں گے
پاکستان سپرلیگ

پاکستان سپرلیگ کےایڈیشن فائیو کے آج کےمیچ میں پشاورزلمی اوراسلام آبادیونائیٹڈ آپس میں ٹکرائیں گے۔

 تفصیلات کےمطابق  پی ایس  ایل کے  27 واں  میچ پشاورزلمی اورملتان  سلطانز کےدرمیان کراچی کےنیشنل اسٹیڈیم میں شام 07  بجےکھیلا جائےگا۔

  اس  میچ  کی سب سےخاص بات یہ ہے کہ کراچی میں کھیلےجانےوالایہ میچ بغیرشائقین کےکھیلاجائےگا ۔ جس سے پاکستان کرکٹ  بورڈ کو 10 کروڑ   روپےکانقصان ہوگا۔

 گزشتہ روز کراچی کےنیشنل اسٹیڈیم میں کراچی کنگزنےبابراعظم اور شرجیل خان کی دھواں داربیٹنگ کے بدولت لاہور قلندرز کو 10 وکٹوں سےشکست دے دی۔

 واضح رہےکہ پوائنٹس  ٹیبل پرملتان سلطانز کی ٹیم 12 پوائنٹس کےساتھ پہلے نمبر پر، کراچی  کنگز  9  پوائنٹس  کے ساتھ  دوسرے، پشاور زلمی کی ٹیم 9 پوائنٹس اور خراب رن اوسط کی وجہ سے تیسرے نمبر پر جبکہ لاہور قلندرز کی ٹیم 8 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پرہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر