Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کےخلاف تیز ترین سنچری کا اعزاز کس پاکستانی کے پاس؟

Now Reading:

بھارت کےخلاف تیز ترین سنچری کا اعزاز کس پاکستانی کے پاس؟
پاکستانی

انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین سنچری بنانے کا ریکارڈ جنوبی افریقہ کے عظیم بلے باز اور سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز کے پاس ہے۔

مسٹر 360 کا لقب پانے والے اے بی ڈی ویلیئرز نے یہ ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے خلاف محض 31 گیندوں پر سنچری اسکور کرکے اپنے نام کیا تھا۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کے روایتی حریف بھارت کے خلاف تیز ترین سنچری بنانے کا اعزاز کس کے پاس ہے؟

ایشیاء کپ، ابھی نہیں ہوا تو کب ہوگا؟

یوں تو بھارت کے خلاف سعید انور، سلمان بٹ، یونس خان، شاہد آفریدی اور فخر زمان سمیت  موجودہ اور ماضی کے بے شمار پاکستانی کھلاڑیوں نے سنچریز اسکور کی ہیں تاہم تیز ترین سنچری بنانے کا اعزاز بوم بوم آفریدی کے پاس ہے۔

Advertisement

سابق پاکستانی اسٹار شاہد آفریدی نے 15 اپریل 2005 کو 45 گیندوں پر سنچری اسکور کرکے یہ اعزاز اپنے نام کیا تھا۔

 اس سے قبل بھارت کے خلاف تیز ترین سنچریز بنانے کا اعزاز مشترکہ طور پر آسٹریلیا کے جیمز فالکنر اور جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ویلیئرز کے پاس تھا جنہوں نے 57 گیندوں پر سنچریز کی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر