Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ سنچریز کا ریکارڈ کس پاکستانی کے پاس؟

Now Reading:

چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ سنچریز کا ریکارڈ کس پاکستانی کے پاس؟
یونس خان

یو ں تو ٹیسٹ میچ میں سب سے زیادہ سنچریز بنانے کا ریکارڈ بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کے پاس ہے  جنہوں نے 24 سالہ کیریئر میں 51 سنچریز اسکور کیں اور انہوں نے ان میں سے زیادہ تر سنچریز پہلی یا دوسری اننگز میں بنائیں ۔

ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ کے لیے سب سے زیادہ مشکل چوتھی اننگز ثابت ہوتی ہے یہی وجہ ہے چوتھی اننگز میں بنائی گئی سنچریز کی تعداد انتہائی کم ہےاور ایسا کرنے والے بلے بازوں کو بہت ہی مضبوط اعصاب کا کھلاڑی مانا جاتا ہے۔

ٹیسٹ میچ کی چوتھی اننگز  میں سب سے زیادہ سنچری بنانے والوں کی فہرست میں پہلا نام پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کا ہے۔انہوں نے چوتھی اننگز میں 5 سنچریز اسکور رکھی ہیں۔

بھارت کے سنیل گواسکر، آسٹریلیا کے رکی پونٹنگ، جنوبی افریقہ کے گریم اسمتھ اور ویسٹ انڈیز کے رامنریش سروان  چوتھی اننگز میں 4،4 سنچریز اسکور کرسکے ہیں لیکن  یونس خان کے علاوہ دنیا کا کوئی کھلاڑی چوتھی اننگز میں 5 سنچریز اسکور نہیں کرسکا ہے۔

واضح رہے کہ یونس خان پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں دس ہزار رنز بنانے والے واحد کھلاڑی ہیں اور پاکستان کی جانب سے سب زیادہ (34 ) ٹیسٹ سنچریز کا ریکارڈ بھی ان ہی کے نام ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے بعد اصل امتحان ورلڈکپ ہے، چیئرمین پی سی بی
اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹرز ہاکی کی سپورٹ میں بول پڑے
جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا 
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
قومی ہاکی ٹیم فائنل میں جاپان کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، محسن نقوی
پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر