Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گریم اسمتھ کو ڈائریکٹر کرکٹ مقرر کردیا گیا

Now Reading:

گریم اسمتھ کو ڈائریکٹر کرکٹ مقرر کردیا گیا
گریم اسمتھ

جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان گریم اسمتھ کو ڈائریکٹر کرکٹ کے عہدے پر تعینات کردیا۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان گریم اسمتھ کو مکمل مدت کے لیے ڈائریکٹر کرکٹ کے عہدے پر تعینات کردیا ہے۔

اس سےقبل گریم اسمتھ کو  دسمبر میں عبوری بنیاد پر یہ ذمہ داری سونپی گئی تھی  تاہم اب وہ دو سال کی مدت کے  لیے کام کریں گے ۔

یاد رہے کہ گریم اسمتھ جنوبی افریقہ کے سب سے کامیاب کپتان ہیں۔ اسمتھ کی کپتانی میں ٹیسٹ کرکٹ میں جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم غیر ملکی دوروں پر مسلسل 9 سال تک ناقابل شکست رہی۔

گریم اسمتھ نے 108 ٹیسٹ میچز میں جنوبی افریقی ٹیم کی نمائندگی کی  جس میں سے 53 میں فتح حاصل کی جبکہ 28 میچ میں شکست اور 27 میچ ڈرا ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
باز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلی بار ای گیمنگ کے مقابلوں کا انعقاد
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے بعد اصل امتحان ورلڈکپ ہے، چیئرمین پی سی بی
اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹرز ہاکی کی سپورٹ میں بول پڑے
جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا 
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
قومی ہاکی ٹیم فائنل میں جاپان کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، محسن نقوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر