Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹینس کے بین الاقوامی مقابلے ہونے میں ابھی ٹائم لگے گا، اعصام الحق

Now Reading:

ٹینس کے بین الاقوامی مقابلے ہونے میں ابھی ٹائم لگے گا، اعصام الحق

ٹینس اسٹار اعصام الحق نے کہا ہے کہ کوویڈ 19 کے دوران فوری طور انٹرنیشنل ٹینس کا آغاز انتہائی مشکل ہے اس لئے ٹینس کے بین الاقوامی مقابلے ہونے میں ابھی ٹائم لگے گا۔

 اعصام الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایس او پیز پر عمل کرکے لوکل لیول پر ٹینس مقابلے شروع کئیے جا سکتے ہیں لیکن اس کے لئے دنیا بھرسے انفرادی طور پر کھلاڑی آتے ہیں اور یہ کھیل بھی کرکٹ اور فٹبال سے مختلف ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹینس میں ایسا مشکل ہے کہ دو ٹیموں کو اکٹھا کرکے بند دروازوں میں سیریز کروا لیں اس کے برعکس ایک ہی ملک میں رہ کر نمائشی مقابلے منعقد ہو سکتے ہیں لیکن پھر بھی انٹرنیشنل ٹورنامنٹس ممکن نہیں ہوسکے گے۔۔

اعصام الحق کا کہنا تھا کہ ٹینس کے بین الاقوامی مقابلے ہونے میں ابھی ٹائم لگے گا لیکن جہاں کورونا وائرس نہیں ہے وہاں فینز کے ساتھ مقامی ٹورنامنٹ بھی کروایا جا سکتا ہے اسی متعلق سوچا گیا ہے کہ آئندہ آنے والے دنوں میں فینز کے بغیر چھوٹے ٹورنامنٹس شروع ہوں جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹینس کے ایک ایونٹ میں مختلف ممالک سے سو سے زائد کھلاڑی شرکت کرتے ہیں لیکن اس بار تمام کھلاڑیوں کے ٹیسٹ کر کے ایک جگہ قرنطینہ کرنا بہت مشکل کام ہوگا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر