Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسمگلنگ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا سہارا لیا گیا، سابق کپتان کا انکشاف

Now Reading:

اسمگلنگ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا سہارا لیا گیا، سابق کپتان کا انکشاف
سابق اولمپئن

کرکٹ کے بعد ہاکی  کے بھی  گذشتہ اسکینڈلز زدوبارہ کھلنے لگے۔سابق کپتان و اولمپئن حنیف خان نے پنڈاورا باکس کھول دیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق کپتان و اولمپئن حنیف خان نے کہا کہ 1983 میں اسمگلنگ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا سہارا لیا گیا ۔

سابق کپتان نے  کہاکہ 1983 وہ پاکستان ٹیم کے کپتان تھے  اور ٹیم ہانگ کانگ سے وطن واپس آرہی تھی۔ہانگ کانگ ائیر پورٹ پر ہی اسمگلنگ کا سامان پاکستان ہاکی ٹیم کے سامان کے ساتھ روانہ کیا گیا۔

اولمپئن حنیف خان نے کہا کہ  ائیر پورٹ پر کسٹم حکام نے پاکستان ہاکی ٹیم کو اسمگلنگ کے سامان سے آگاہ کیا ۔سامان میں گاڑیوں کے پارٹس ، چشموں کے فریم اور وی سی آر شامل تھے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اس وقت اس سامان کی مالیت ایک سے ڈیڑھ کروڑ روپے تھی  جس سے  پاکستان ہاکی ٹیم کی بدنامی ہوئی تھی ۔

Advertisement

سابق کپتان نے کہا کہ   تحقیقات ہوئیں تو ٹیم کے کچھ آفیشلز بھی ملوث تھے۔تاہم  پاکستان کا نام مزید بدنام  نہ ہو اس وجہ سے کیس کو دبا دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے بعد اصل امتحان ورلڈکپ ہے، چیئرمین پی سی بی
اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹرز ہاکی کی سپورٹ میں بول پڑے
جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا 
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
قومی ہاکی ٹیم فائنل میں جاپان کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، محسن نقوی
پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر