Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل فرنچائزز سے بقایا جات ادا کرنے کا مطالبہ

Now Reading:

پی ایس ایل فرنچائزز سے بقایا جات ادا کرنے کا مطالبہ

پاکستان سپر لیگ مکمل نہ ہوسکنے کے باعث 30فیصد کی بقایا رقم ادا نہیں کی جاسکی جس پر کھلاڑیوں نے فرنچائز مالکان سے بقایا جات ادا کرنے کا مطالبہ کردیا۔

پی ایس ایل سیزن فائیو کے نامکمل ہونے کیے باعث  کرکٹرز اور آفیشلز اپنے بقایا جات ادا کرنے کا مطالبہ کرنے لگے کیونکہ قواعد کے مطابق ایونٹ میں شریک انٹرنیشنل  اور مقامی کھلاڑیوں سمیت  آفیشلز کو 70 فیصد معاوضہ ادا کیا جاچکا  ہے۔

کھلاڑیوں کا موقف ہے کہ انکے معاہدے میں ایسی کوئی شق موجود نہیں تھی کہ جب تک لیگ کا فائنل نہ ہو تو معاوضہ روک دیا جائے۔

پی ایس ایل 5 کے نامکمل ہونے کی وجہ سے کرکٹرز اور آفیشلز اپنے 30 فیصد معاوضے ملنے کے منتظر ہیں کیونکہ قواعد کے مطابق ایونٹ میں شریک انٹرنیشنل، مقامی کرکٹرز اور آفیشلز کو 70 فیصد معاوضہ مل چکا ہے تاہم کورنا وائرس کی وجہ سے بقیہ تیس فیصد رقم تاحال ادا نہ کی جا سکی۔

یاد رہے کہ کرونا وباء کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے بارڈرز۔اور پروازیں معطل ہونے لگیں لہذا پلے آف اور فائنل میچ روکنا پڑا۔۔ ایونٹ کا پلے آف مرحلہ اور فائنل نومبریا دسمبر میں کرانے کی تجویز زیر غور ہے۔

Advertisement

لاک ڈائون کی وجہ سے کھلاڑی گھوں میں محصور ہیں اور بورڈ سے رقم کا مطالبہ کر رہے ہیں بورڈ سے کیے جانے والے معاہدے میں ایسی کوئی شق موجود نہیں کہ جب تک لیگ کا فائنل نہ ہو تو معاوضہ روک دیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل ورلڈکپ کے لیے سری لنکا روانہ ہوگی
بھارتی بلے بازوں نے پاور پلے میں میچ یکطرفہ بنا دیا، پاکستانی کپتان سلمان آغا
پاکستانی ٹیم کی شکست پر شائقین مایوس؛ ڈراپ کیچز پر برہمی کا اظہار
حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی
حارث رئوف اور ابھیشیک میں گرما گرمی، فخر کا آئوٹ بھی زیر بحث بنا رہا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر