Advertisement
Advertisement
Advertisement

میں چھوٹا سا ایک بچہ ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے

Now Reading:

میں چھوٹا سا ایک بچہ ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے

Synopsis

پاکستان سے 11 سال کے دانیال کا نام گینیز ریکارڈ میں شامل کردیا گیا

پاکستان میں جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے 11 سال کے طالب علم نے گینیز ریکارڈ میں اپنا نام شامل کروالیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے 11 سالہ دانیال نے ایک منٹ میں 78 ہیلی کاپٹر اسپن کرکے 70 اسپنز کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا اور اپنا نام  گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرالیا ہے

خیال رہے کہ دانیال نے یہ ریکارڈ گزشتہ سال نومبر میں ڈیرہ اسماعیل خان میں بنایا تھا اور اس وقت اس کی عمر 10 سال تھی۔

عالمی ریکارڈ یافتہ ٹیوٹر عرفان محسود کا کہنا ہے کہ دانیال جیسے شاگردوں کی حوصلہ افزائی پر توجہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہ فریقی سیریز: افغانستان کے انکار کے بعد پی سی بی کا زمبابوے سے رابطہ
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج؛ کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ متعارف
راشد خان ون ڈے بولنگ رینکنگ میں نمبر ون، پاکستانی بولرز ٹاپ 10 سے باہر
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر