Advertisement
Advertisement
Advertisement

امام الحق انجری سے کلیئر قرار دے دیے گئے

Now Reading:

امام الحق انجری سے کلیئر قرار دے دیے گئے
امام الحق

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) نے  پی سی بی وائٹس کے اوپنر امام الحق کو انجری سے کلیئر قرار دے دیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  قومی ٹیم  کے ڈاکٹر نے بائیں ہاتھ کے اوپنر کو کلیئر قرار دیتے ہوئے بیٹنگ کی اجازت دے دی ہے۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز ریٹائرڈ ہرٹ قرار دئیے جانے والے امام الحق آج میچ میں بیٹنگ کریں گے۔امام الحق  نے میچ کے دوسرے روز کھیل کے آغاز سے قبل وارم اپ بیٹنگ پریکٹس بھی کی۔

واضح رہے کہ  گذشتہ روز میچ کے دوران نسیم شاہ کی گیند امام الحق کے بائیں ہاتھ پر لگی تھی جس کے بعد وہ ریٹائرڈ ہرٹ ہو کر میدان سے باہر چلے گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
کرکٹ میں انقلاب، ویمنز ورلڈکپ میں گوگل جیمنائی کا ڈیبیو، پچ کی پیشگوئی درست ثابت
جنوبی افریقہ کو خوش آمدید، ہمارا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنا ہے، اظہر محمود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر