Advertisement
Advertisement
Advertisement

میں انجیکشن لگا کر ورلڈکپ کے میچز کھیلتا تھا، محمد عامر

Now Reading:

میں انجیکشن لگا کر ورلڈکپ کے میچز کھیلتا تھا، محمد عامر

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک قومی ٹیم کے ہمراہ دورے پر  طبیعت بگڑنے کے سبب مجھے ایک رات میں 27ڈرپس لگیں۔

بول نیوز کے پروگرام ’گوگلی ود مشی ‘ میں  گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر کا کہنا تھا کہ پہلے میچ سے پہلے مجھے سر درد تھا لیکن میں نے دوا کھا کر کھیلا، 4 اوور میں 3 آؤٹ  کرچکا تھا کہ بخار تیز ہوگیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجھے ایسا لگنے لگا جیسے جسم سے جان نکل رہی ہےتو میں گراؤنڈ سے باہر چلا گیا۔

تین دن تک دواؤں پہ گزارا ہوتا رہا لیکن جب چوتھے دن اسپتال گیا تو پتہ چلا کہ مجھے ڈینگی  ہے اور میں مرنے کے بہت قریب ہوں ۔ اس ایک رات میں مجھے 27 ڈرپس لگیں۔

محمد عامر نے بتایا کہ ان کی حالت دیکھ کر ڈاکٹر زنے کہہ دیا تھا کہ بس دعا کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر