Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان سپر لیگ کے فینز کیلئے خوشخبری

Now Reading:

پاکستان سپر لیگ کے فینز کیلئے خوشخبری
پاکستان سپر لیگ فائیو

کورونا وائرس کے باعث پی ایس ایل فائیوکے ملتوی ہونے والے پلے آف مرحلے اور فائنل کےحوالے سے کل پیش رفت کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اہم اجلاس کل ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگا۔

اجلاس میں چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی، چیف ایگزیکٹو وسیم خان سمیت پی ایس ایل فرنچائزز کے نمائندے شرکت کریں گے،اجلاس میں پی ایس ایل فائیو کے ملتوی شدہ میچز کا معاملہ زیر غور آئے گا۔

‏چاروں میچز کرانے اور اسی مقام پر پاکستان سپر لیگ فائیو کو ختم کرنے کے آپشنز پر بھی غورکیا جائے گا اور اہم‏ اجلاس میں پی ایس ایل کو الگ شعبہ بنانے پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔

اجلاس میں فرنچائزز کی جانب سے لکھے گئے خط پر بھی بات چیت کا امکان ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ فرنچائزز نے خط کے ذریعے پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کی کئی مطالبات کی طرف توجہ مبذول کرائی تھی اور فرنچائزز نے خط کے ذریعے ‏فیس کے لیے بینک گارنٹی ختم کرنے اورمالکانہ حقوق کی مدت بڑھانے کا مطالبہ بھی کیا تھا۔

فرنچائزز نےپی سی بی حکام سے ‏ڈالر کی ایک حد مقرر کرنے اور نئے ٹیکس کو ختم کرنے جیسے مطالبات بھی کیےتھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر