Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Now Reading:

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پہلا ٹیسٹ

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔

عابد علی، ‏شان مسعود ، ‏اظہرعلی(کپتان )، ‏بابر اعظم(نائب کپتان)، ‏اسد شفیق، ‏محمد رضوان ، ‏شاداب خان، ‏یاسر شاہ ، ‏محمد عباس، ‏شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ

انگلینڈ ٹیم ان  کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔

روری برنس، ڈوم سبلی، جو روٹ ، بین اسٹوکس، اولی پوپ،جوس بٹلر، کرس ووکس، ڈومینک بیس،جوفرا آرچر،اسٹورٹ براڈ اور جیمز اینڈرسن

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے بعد اصل امتحان ورلڈکپ ہے، چیئرمین پی سی بی
اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹرز ہاکی کی سپورٹ میں بول پڑے
جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا 
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
قومی ہاکی ٹیم فائنل میں جاپان کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، محسن نقوی
پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر