Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ نے استعفیٰ دے دیا

Now Reading:

پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ نے استعفیٰ دے دیا
اقبال قاسم

اقبال قاسم نے پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ اقبال قاسم نےاپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بناء پر دیا ہے۔

واضح رہے کہ پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے دیگر اراکین میں وسیم اکرم، عمر گل، عروج ممتاز اور علی نقوی شامل تھے۔

کمیٹی کا اجلاس سہ ماہی بنیادوں پر طلب کیا جاتا رہا اور اس ماہ اہم اجلاس پاک انگلینڈ سیریز پر منعقد ہونا تھا۔

یاد رہے کہ قبل ازیں اقبال قاسم بطور چیف سلیکٹر اور ڈومیسٹک میں بھی پی سی بی کے ساتھ منسلک رہے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر کھلاڑیوں کے لیے انعام کا اعلان
باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگادیے
دورہ انگلینڈ و آئرلینڈ: قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا 
پاکستان کرکٹ بورڈ سے بڑا استعفیٰ آگیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اسکلز کیمپ کا انعقاد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر