Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کی تجویز مسترد کردی

Now Reading:

وزیر اعظم نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کی تجویز مسترد کردی
وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے  قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وسینئر کھلاڑیوں  کی ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کی تجویز مسترد کردی۔

تفصیلات کے مطابق   وزیراعظم عمران خان سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق و موجودہ کپتانوں  نے ملاقات کی۔

ملاقات میں ڈومیسٹک کرکٹ کے نئے ڈھانچے سے متعلق گفتگو کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹرز نے ڈومیسٹک کرکٹ میں ڈپارٹمنٹس کی بحالی کا مطالبہ  کرتے ہوئے کہا کہ  ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کے خاتمے سے  کئی مقامی کھلاڑی بے روزگار ہوئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کی تجویز مسترد  کرتے ہوئے کہا کہ ریجنل کرکٹ سب سے بہترین ڈومیسٹک اسٹرکچر ہے۔

Advertisement

عمران خان نے کہا کہ پرانا ڈومیسٹک اسٹرکچر ختم ہونے سے پیدا ہونے والی مشکلات کا اندازہ ہے لیکن اگر کرکٹ ٹھیک کرنی ہے تو ڈومیسٹک ریجن کرکٹ کی واحد حل ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  جب نظام بدلتا ہے تو یکدم نتائج نہیں آتے،نئے ڈومیسٹک ڈھانچے سے حقیقی ٹیلنٹ اوپر آئے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر