Advertisement
Advertisement
Advertisement

پانچ سال میں دوسری بار پاکستان آکر اچھا لگا، ایلٹن چیگمبرا

Now Reading:

پانچ سال میں دوسری بار پاکستان آکر اچھا لگا، ایلٹن چیگمبرا

زمبابوے ٹیم کے سینئر کھلاڑی ایلٹن چیگمبرا کا کہنا ہے کہ پانچ سال میں دوسری بار پاکستان آکر اچھا لگا ۔

تفصیلات کے مطابق   زمبابوے ٹیم کے سینئر کھلاڑی ایلٹن چیگمبرا  کا پریس کانفرنس  میں کہنا تھا کہ    پاکستان  کے خلاف کھیلنا چیلنج ہوتا ہے۔ پاکستان اپنے ہوم گراؤنڈ پر مضبوط حریف ہے۔

ایلٹن چیگمبرا نے کہا کہ  ہر گیم جیت کر ورلڈ کپ  کے لیے کوالیفائی کرنا ہدف ہے۔ ہماری ٹیم گزشتہ چھ ماہ سے کورونا کی وجہ سے کھیل سے دور تھی۔ پاکستان آنے سے پہلے اچھا ٹریننگ کیمپ کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  پاکستان میں قرنطینہ کی بہترین سہولیات دی جارہی ہیں ۔ ہیڈکوچ کے نہ آنے سے اسسٹنٹ کوچ زیادہ کام کررہے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر