Advertisement
Advertisement
Advertisement

زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

Now Reading:

زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے لیے  15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کیا۔

مصباح الحق نے کہا کہ اسکواڈ میں صرف ایک تبدیلی کی گئی ہے،  انجرڈ ہونے والے حارث سہیل کی جگہ نوجوان حیدر علی کو اسکواڈ میں شامل کیا  گیا ہے۔

شاداب خان سے متعلق مصباح الحق نے کہا کہ انہوں نے  ابھی ٹریننگ کا آغاز کیا ہے،  دوسرے ون ڈے میں بھی انہیں آرام دے رہے ہیں۔

15 رکنی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کے نام:

بابر اعظم (کپتان )، امام الحق ،عابد علی ، فخر زمان، حیدر علی، محمد رضوان، افتخار احمد ،خوشدل شاہ ، فہیم اشرف، عماد وسیم، عثمان قادر، وہاب ریاض، شاہین آفریدی، حارث رؤف اور موسی خان ۔

Advertisement

دونوں ٹیموں کے مابین دوسرا ون ڈے میچ کل بروز اتوار کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم ،راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ تین میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 26 رنز سے شکست دی  تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر