پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے آئندہ سال اپریل میں دورہ جنوبی افریقہ کی تصدیق کردی۔
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال اپریل میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی۔
دورے میں تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔ تینوں ایک روزہ انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈسپر لیگ کا حصہ ہوں گے۔
Pakistan confirms South Africa tour in April 2021
AdvertisementMore: https://t.co/Ui3CDXo3kA#HarHaalMainCricket pic.twitter.com/zvX2iphtcL
— PCB Media (@TheRealPCBMedia) October 27, 2020
یاد رہے کہ یہ ٹور ابتدائی طور پر رواں سال ستمبر/اکتوبر میں شیڈول تھا جسے جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
