Advertisement
Advertisement
Advertisement

زمبابوے کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

Now Reading:

زمبابوے کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

زمبابوے کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے  زمبابوے کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

ٹیم کی قیادت  دائیں  ہاتھ کے بلے باز بابر اعظم کریں گے۔

دیگر کھلاڑیوں میں امام الحق ، عابد علی ،فخر زمان ، حارث سہیل ، محمد رضوان (وکٹ کیپر )، افتخار احمد ، خوشدل شاہ ، فہیم اشرف ، عماد وسیم ، عثمان قادر ، وہاب ریاض ، شاہین شاہ آفریدی ، حارث رؤف  اور موسیٰ خان شامل ہیں۔

دونوں ٹیموں کے مابین تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر