Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل فائیو کی ’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان، شاداب خان کپتان مقرر

Now Reading:

پی ایس ایل فائیو کی ’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان، شاداب خان کپتان مقرر

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) فائیو کی ’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کو پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) فائیو کی ’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

شاداب خان کے علاوہ   بابراعظم( کراچی کنگز)، کرس لین (لاہور قلندرز ) ،  ایلکس ہیلز (کراچی کنگز)، حیدر علی (پشاور زلمی)،  محمد حفیظ (لاہور قلندرز )، وکٹ کیپر بین ڈنک(لاہور قلندرز )، ڈیوڈ ویزے (لاہور قلندرز)، محمد عامر (کراچی کنگز)، شاہین شاہ آفریدی (لاہور قلندرز ) اور محمد حسنین (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ) شامل ہیں۔

لاہور قلندرز  کے فخر زمان  12ویں کھلاڑی  کے طور پر ٹیم کا حصہ ہیں۔

ٹیم کا انتخاب چار رکنی آزاد جیوری  نے کیا، جس میں بازید خان، رمیز راجہ، عروج ممتاز اورایونٹ ٹیکنکل کمیٹی کے رکن ندیم خان شامل تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر