Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل کے میچز کا آغاز آج سے ہوگا

Now Reading:

پی ایس ایل کے میچز کا آغاز آج سے ہوگا

پی ایس ایل فائیو کا چیمپئن کون ہوگا؟؟ فیصلے کے لئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میدان سج گیا ہے اور مقابلے کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا۔

آج سے شروع ہونے والے پی ایس ایل کے میچون میں پشاور زلمی، لاہور قلندرز، ملتان سلطانز اور کراچی کنگز ٹائٹل کے حصول کی جنگ لڑیں گے۔

ہفتے کو کوالیفائر میچ میں ملتان اور کراچی کی ٹیمیں سہہ پہر تین بجے ٹکرائیں گی جبکہ جیتنے والی ٹیم براہ راست فائنل کا ٹکٹ کٹائے گی ہارنے والی ٹیم ایک موقع اور پائے گی۔

اسی روزپہلے ایلیمنیئٹر میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز رات ساڑھے سات بجے فتح کے لئے ایڑھی چوٹی کا زور لگائیں گے جبکہ ناکام ٹیم ایونٹ سے باہر ہوجائے گی جبکہ جیتنے والی ٹیم دوسرے ایلمینٹر میں ان ایکشن ہوں گی۔

پی ایس ایل میں شامل چاروں ٹیموں نے تیاریاں مکمل کرکے  اپنے اسکواڈز کو حتمی شکل دے دی ے جبکہ لیگ کے بقیہ میچز کے لئے کمینٹری پینل کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔

Advertisement

سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کردیے گئے ہیں جبکہ نیشنل اسٹیڈیم میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی نگرانی  اور پاکستان آرمی  اور سندھ پولیس نے فل ڈریس ریہرسل بھی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر