پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے پہلے کوالیفائر میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کوالیفائر میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
کوالیفائر میچ کی فاتح ٹیم براہ راست فائنل میں چلی جائے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم کو ایلیمینیٹر 1 کی فاتح ٹیم سے مقابلہ کرنا ہوگا۔
واضح رہے پی ایس ایل ایونٹ کے پلے آف میچز لاہور میں ہونا تھے لیکن کو کورونا وائرس کی وباء کے باعث ایونٹ ملتوی کردیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News