Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ کی تصدیق کے بعد آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کا قوی امکان

Now Reading:

انگلینڈ کی تصدیق کے بعد آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کا قوی امکان

پاکستان میں کرکٹ کے میدان پوری طرح آباد ہونے لگے،آسٹریلوی ٹیم کے  بھی پاکستان آنے کا قوی امکان ہے ۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کے  دورہ پاکستان کی تصدیق کے بعد آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے بھی دورہ پاکستان کے لیے مثبت اشارے دے دیے۔

کینگروز  نے چوبیس سال بعد  پاکستان میں کھیلنے کے  لیے سنجیدگی سے غور شروع کردیا ہے۔ فیوچر ٹور پروگرام کے تحت آسٹریلوی ٹیم کے فروری 2022 میں  پاکستان آنے کا قوی امکان ہے۔

چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے بھی دونوں بورڈز کے درمیان بات چیت میں مثبت پیشرفت کی تصدیق کردی ہے۔

یاد رہے کہ  آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے آخری بار 1998 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

Advertisement

دوسری جانب دورہ نیوزی لینڈ کے  لیے قومی اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کل لیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر