Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمد عامر کا ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اہم انکشاف

Now Reading:

محمد عامر کا ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اہم انکشاف
رمیز راجہ کے جانے کے بعد محمد عامر کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی ہوگی؟

رمیز راجہ کے جانے کے بعد محمد عامر کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی ہوگی؟

پاکستانی کرکٹ ٹیم سے تعلق رکھنے والے محمد عامر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے ایک انکشاف بھی کیا ہے جس میں انہوں نے وقار یونس اور مصباح الحق کا نشانہ بنایا ہے۔

ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں محمد عامر نے کہا ہے کہ میرا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ جذباتی نہیں سوچ سمجھ کر کیا  ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ مکی آرتھر کو پتا تھا میں ورلڈ کپ کے بعد ٹیسٹ کرکٹ چھوڑا رہا ہوں تاہم موجودہ مینجمنٹ نے چارج لیا تو اس ایشو بنا لیا جس کے بعد وقار یونس اور مصباح الحق میرے پیچھے پڑ گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ میرے پر الزام لگایا میں لیگ کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں اور لوگوں کے دماغ میں ڈالا گیا میں پیسے کمانا چاہتا ہوں ۔

Advertisement

باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ میری باڈی ٹیسٹ کرکٹ کا بوجھ نہیں اٹھا پا رہی تھی اور نہ ہی میں نے کبھی کہا میں لیگ کھیلنے جارہا مجھے این او سی دیں پھر کیسے آپ میرے پر الزام لگا سکتے کہ میں لیگ میں پیسے کمانا چاہتا ہوں ۔

انہوں نے بتایا کہ میں کمزور انسان نہیں، میں کمزور ہوتا تو 2010 کے بعد پاؤں پر کھڑا نہ ہوتا جبکہکچھ سابق کرکٹرز مجھے 2010 میں میچ فکسنگ کا تعنہ دیتے ہیں جسے میں نے ہمت سے جرم قبول کیا اور جرم قبول کرنا بھی ہمت کی بات ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ میں کمزور ہوتا تو غلطی کے بعد لوگوں کا سامنا نہ کر پاتا تاہممیں نے پاکستان کو چیمپئیز ٹرافی میں جتوائی، ورلڈ کپ میں پاکستان کی طرف سے زیادہ وکٹ لینے والا باؤلر ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر