
بھارتی کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے پانچویں کم ترین اسکور پر آؤٹ ہوکر اپنے کم ترین اسکور کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں محض 36 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں یہ کسی بھی ایشین ٹیم کی جانب سے سب سے کم ترین اور مجموعی طور پر پانچواں کم ترین اسکور ہے۔
https://twitter.com/ICC/status/1340184904374599680
اس سے قبل بھارت کا کم ترین اسکور 42 رنز تھا جو 1974 میں انگلینڈ کے خلاف بنایا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News