Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کی خصوصی پرواز کو پاکستان آنے کی اجازت مل گئی

Now Reading:

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کی خصوصی پرواز کو پاکستان آنے کی اجازت مل گئی

رواں ماہ کے آخر میں دورہ پاکستان کے لیے جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کی خصوصی پرواز کو پاکستان آنے کی اجازت مل گئی ۔

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے  پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی )کی درخواست پر جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کی خصوصی پرواز کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی۔

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے 27 کرکٹر زاور 11 ٹیم منیجمنٹ آفیشل پرواز میں آئیں گے۔ جنوبی افریقی  کرکٹ ٹیم برطانیہ سے ایمرٹس ایئرلائن کی پرواز ای کے 600 سے 16 جنوری کو پاکستان پہنچے گی۔

جنوبی افریقی ٹیم کو کورونا ٹیسٹ اور قرنطینہ سمیت محکمہ صحت کی ایس او پیز پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔

سی اے اے کی جانب سے جنوبی آفریقہ کے دو آفیشلز کو بھی الگ پرواز کی اجازت دے دی گئی ہے۔ آفیشلز 7 جنوری کو دبئی سے کراچی ایمرٹس ایئر کی پرواز ای کے 604 سے پہنچیں گے۔

Advertisement

سی اے اے کے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے پرواز کا اجازت نامہ جاری کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر