
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حارث رؤف بگ بیش لیگ میں شرکت کے لیے آسٹریلیا پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق فاسٹ بالر حارث رؤف نے بگ بیش لیگ کے لیے میلبرن اسٹارز کو جوائن کر لیا ہے۔
حارث رؤف گذشتہ شب نیوزی لینڈ سے آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ پہنچے تھے۔
https://twitter.com/StarsBBL/status/1347109802007089153
حارث رؤف نےپہلے پاکستان ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نمائندگی کی۔سیریز کے بعد حارث رؤف پاکستان شاہینز کی نمائندگی کر رہے تھے۔
حارث رؤف میلبرن اسٹارز کے آج برسبین ہیٹ کے خلاف میچ کے لیے 17 رکنی اسکواڈ میں شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News