Synopsis
جنوبی افریقہ دوسری اننگز 4 وکٹ پر 187 رنز سے شروع

کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز جنوبی افریقا انتیس رنز کی برتری کےساتھ میچ میں اپنی بقا کی جنگ لڑے گا۔
کراچی میں پاکستان کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز میں جنوبی افریقہ اپنی دوسری اننگز کا آغاز گزشتہ روز کے اسکور پر کریگا جبکہ یاد رہے کہ اسکور 4 ووکٹوں پر 187 رنز کا تھا۔
شاہین تیسرے دن کی بولنگ پرفارمنس دہرانے کے لیے پر عزم ہیں جبکہ پروٹیز کو جلد ڈھیر کر کے مقابلہ اپنے نام کرنے کے ارادے سے میدان میں اتریں گے۔
AdvertisementPakistan took control of the first #PAKvSA Test after reducing the tourists to 187 for four in their second innings at close of play on day-three at the National Stadium Karachi.
Full highlights: https://t.co/1iViTkjNjA#HarHaalMainCricket #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/ZJFiCnd5sx
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) January 28, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News