Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی سی بی کا پی ایس ایل 2021 کے ٹکٹس آن لائن فروخت کرنے کا اعلان

Now Reading:

پی سی بی کا پی ایس ایل 2021 کے ٹکٹس آن لائن فروخت کرنے کا اعلان

پاکستان  کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے ٹکٹ  آن لائن فروخت کرنے کا اعلان کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کی  کی آن لائن ٹکٹوں  کی فروخت  کے لیے  معروف  ای ٹکٹنگ کمپنی’بک می  ڈاٹ کام ‘سے معاہدہ ہوگیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے  ’بک می ڈاٹ کام ‘ کو پاکستان سپر لیگ 2021 کا آفیشل ٹکٹنگ پارٹنر مقرر کردیا ہے۔

ایونٹ 20 فروری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔

این سی او سی کی اجازت کے بعد لیگ کےچھٹے  ایڈیشن میں 20 فیصد تماشائیوں کو شرکت کی اجازت ہے۔ جس کے مطابق  کراچی میں 7500  لاہور میں  5500 شائقین اسٹیڈیم میں جاکر میچ دیکھ سکیں گے۔

Advertisement

کرکٹ فینز ان میچز میں شرکت کے لیے اپنی ٹکٹیں بک می ڈاٹ پی کے سے خرید سکیں گے۔ بک می ڈاٹ پی کے میں روپے کی منتقلی جاز کیش یا ایزی پیسہ سے کی جاسکے گی۔

ٹکٹوں کی قیمتوں سمیت مزید تفصیلات جلد جاری کردی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر