Advertisement

پی ایس ایل 2021، ملتان کا ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹا س جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ لاہور قلندرز ایونٹ کے اپنے دونوں ابتدائی میچز  فاتح رہا ہے جبکہ ملتان سلطانز نے بھی اب تک دو میچز کھیلے ہیں جن میں اسے شکست کا سامناکرنا پڑا ہے۔

آج کے دن کا دوسرا میچ پشاور زلمی  اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان شام 7 بجے کھیلا جائے گا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر کھلاڑیوں کے لیے انعام کا اعلان
باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگادیے
دورہ انگلینڈ و آئرلینڈ: قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا 
پاکستان کرکٹ بورڈ سے بڑا استعفیٰ آگیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اسکلز کیمپ کا انعقاد
Next Article
Exit mobile version