
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہیڈ کوارٹر کو جزوی طور پر بند کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے ایک ملازم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پی سی بی عملے کو آئندہ تین روز تک گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں جاری کیمپ بھی روک دیا گیا ہے۔ کیمپ میں سرگرمیوں کی بحالی کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔
کیمپ میں ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کھلاڑی ٹریننگ کر رہے تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement