Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 6 : کوئٹۃ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی

Now Reading:

پی ایس ایل 6 : کوئٹۃ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ 6 کے چودھویں میچ میں گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 22رنز سے شکست دے کر پہلی کامیابی بھی حاصل کی ،جبکہ اس سے قبل کوئٹہ لگاتار میچز میں شکست کا سامنا کرچکی ہے۔

مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2021، کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے تیرہویں میچ...

176رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم 154رنز پر ڈھیر ہوگئی، کپتان محمد رضوان ذمہ دارانہ بلےبازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 66رنز کی اننگز کھیلی، تاہم دیگر کھلاڑی انکا ساتھ دینے میں ناکام رہے۔

ملتان کی جانب سے جیمز وینس24، شان مسعود1، ریلی روسو3، صہیب مقصود2، خوشدل شاہ 19، کارلوس برتھ ویٹ4، سہیل خان8 رنز بناسکے۔

Advertisement

کوئٹہ کی جانب سے قیس احمد نے 3 محمد حسنین اور زاہد محمود نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں،جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نوجوان کھلاڑی عثمان خان نے شاندار بلےبازی کا مظاہرہ کیا اور 81 رنز کی اننگز کھیلی۔

صائم ایوب 23، فاف ڈوپلسی 17، اعظم خان17، سرفراز احمد3، بین کٹنگ 10 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔
کوئٹہ کی جانب سے محمد نواز نے 11 اور قیس احمد1 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے، ملتان کی جانب سے شاہنواز دھانی، عمران طاہر نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ سہیل خان، عمران خان جونئیر ایک ایک وکٹ حاصل کرسکے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر