Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہین شاہ آفریدی اور سرفراز احمد میں نوک جھونک

Now Reading:

شاہین شاہ آفریدی اور سرفراز احمد میں نوک جھونک

ابوظبی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 23 ویں میچ کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد اور لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے درمیان نوک جھونک ہوئی ہے ۔

ابوظبی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اننگز کے 19 ویں اوور کی آخری گیند پر شاہین آفریدی نے باؤنسر کروائی جو کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد کے ہیلمٹ پر جا لگی، سرفراز نے بھاگ کر رن بنایا تو شاہین آفریدی سے کچھ کہتے ہوئے آگے بڑھ گئے، اتنے میں آفریدی بھی کچھ غصے میں آگئے جس کے بعد دونوں کھلاڑیوں کے درمیان جملوں کا تبادلہ ہوا۔

[amazonad category=”Mobile”]

اس موقع پر لاہور قلندرز کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ نے درمیان میں پڑ کر معاملہ رفع دفع کروایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگادیے
دورہ انگلینڈ و آئرلینڈ: قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا 
پاکستان کرکٹ بورڈ سے بڑا استعفیٰ آگیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اسکلز کیمپ کا انعقاد
ٹیم رینکنگ؛ ٹیسٹ میں آسٹریلیا، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کا پہلا نمبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر