Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 6 کا سب سے بڑا معرکہ آج ہوگا

Now Reading:

پی ایس ایل 6 کا سب سے بڑا معرکہ آج ہوگا
پاکستان سپر لیگ

ابوظہبی میں جاری پی ایس ایل 6 کے آج ہونے والے فائنل میچ میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی ٹکرائیں گے۔

ملتان سلطانز اور پشاور زلمی  کے درمیان  فائنل میچ  پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 09 بجے شروع ہوگا جس میں  پشاور زلمی کی قیادت وہاب ریاض کریں گے جبکہ ملتان سلطانز محمد رضوان  کے زیر کمان میدان میں اترے گی۔

خیال رہے کہ پی ایس ایل 6 کے اس ایونٹ میں دونوں ٹیمیں اب تک دو بار مدمقابل آئی ہین جس میں سے ایک میچ پشاور اور ایک ملتان کے نام رہا ہے۔

پشاور زلمی نے چوتھی بار پی ایس ایل کے فائنل میں اپنی جگہ بنائی اس سے قبل 2017 میں چیمپئن بھی قرار پائی ہے جبکہ ملتان سلطانز نے پہلی میگا ایونٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کی ہے ۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے بعد اصل امتحان ورلڈکپ ہے، چیئرمین پی سی بی
اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹرز ہاکی کی سپورٹ میں بول پڑے
جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا 
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
قومی ہاکی ٹیم فائنل میں جاپان کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، محسن نقوی
پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر