
پاکستان سُپر لیگ میں ٹیموں کی فائنل فور تک رسائی کیلئے جنگ جاری ہے۔
چودہ پوائٹنس کے ساتھ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیبل پر حکمرانی برقرار ہے بکہ ملتان سلطان دس پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
پشاور اور لاہور دس پوائنٹس حاصل کر کے تیسری اور چوتھی پوزیشن پر ہیں جبکہ پلے آف میں رسائی کیلئے ٹیموں کارن ریٹ اہمیت اختیار کرگیا ہے۔
[amazonad category=”Mobile”]
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement