کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے انیسویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کوئٹہ کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ آندرے رسل کی جگہ کیمرون ڈیلپورٹ اور ولڈرمتھ کی جگی ذاکر خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
https://twitter.com/thePSLt20/status/1403741979289206785
دوسری جانب پشاور زلمی کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
