
پی ایس ایل سیزن 6 بقیہ میچز کے لئے فاف ڈوپلیسی پی ایس ایل سے باہر ہوگئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق کوئٹہ گلڈیٹرز کے بیٹسمین فاف ڈوپلیسی پی ایس ایل کے سیزن 6 سے باہر ہوگئے ہیں۔
خیال رہے کہ جنوبی افریقہ کے بلے باز فاف میچ کے دوران زخمی ہوگئے تھے جو آج رات اپنے وطن روانہ ہوجائنگے۔
[amazonad category=”Electronics”]
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement