
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 6 کے بقیہ میچز کا باقاعدہ آغاز آج سے ابوظہبی میں ہوگا۔
پاکستان سپرلیگ کے چھٹے ایڈیشن کا پندرہواں میچ لاہور زقلندراور اسلا م آباد یونائیٹڈ کے درمیان آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات نوبجے شروع ہوگا۔
خیال رہے کہ اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا تھا کہ پی ایس ایل کے چھٹے سیزن کے بقیہ 20 میچز ابوظہبی میں کروانے کے لئے یو اے ای کی حکومت کی طرف سے تمام معاملات پر مکمل منظوری مل گئی ہے۔
BIG NEWS FOR FANS: PCB has secured all pending approvals from the UAE government, the remaining #HBLPSL6 matches are now good to go in Abu Dhabi! pic.twitter.com/ErPOkYrmKB
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) May 20, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News