Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشفیق الرحیم آئی سی سی کے پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیئے گئے

Now Reading:

مشفیق الرحیم آئی سی سی کے پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیئے گئے

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے مئی 2021 کے لئے بنگلادیش کے مشفیق الرحیم کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا ہے۔
مشفیق الرحیم نے گزشتہ ماہ سری لنکا کے خلاف کھیلی جانے والی سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو ون ڈے سیریز میں کامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

[amazonad category=”Electronics”]

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا مقابلہ بنگلہ دیش کے مشفیق الرحیم اور سری لنکا کے پراوین جیا وکراما اور پاکستان کے حسن علی کے مابین تھا۔
واضح رہے کہ آئی سی سی ماہ کے بہترین کھلاڑی کا انتخاب شائقین کرکٹ کی ووٹنگ سے کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر