
شہر کراچی میں آج بارش ہوئی ہے اور اس موقع پر شاہد آفریدی نے اپنی بیٹیوں کے ہمراہ تصاویر شیئر کی ہیں۔
تصیاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہد خان آفریدی اپنی بیٹیوں کے ہمراہ بارش کو انجوائے کر رہے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بیٹی ان کے کندھوں پر بیٹھی ہے جبکہ ایک گارڈن میں کھیل کود کر رہی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شاہد خان آفریدی کا نام پاکستان کے بہترین آل راؤنڈرز کھلاڑیوں میں آتا ہے، وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی رہ چکے ہیں۔
شاہد آفریدی اپنی جارحانہ بلے بازی کی بدولت پوری دنیا میں پہچانے جاتے ہیں اور اسی بدولت کئی ریکارڈ بھی اپنے نام کر چکے ہیں۔
حال ہی میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق شاہد آفریدی پاکستان کے سب سے مشہور کھلاڑی ہیں۔
[amazonad categoryElectronics”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News